اصل اصول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تمام جڑوں کی جڑ، کل مبانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول؛ علت نمائی، کسی شے کے وجود کی غرض یا مقصد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تمام جڑوں کی جڑ، کل مبانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول؛ علت نمائی، کسی شے کے وجود کی غرض یا مقصد۔